عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے…