عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی الیکشن کمیشن کی کارروائی ہائیکورٹ میں چلینج
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی الیکشن کمیشن کی کارروائی ہائیکورٹ میں چلینج ،الیکشن کمیشن کا نوٹس اور کارروائی غیر قانونی ہے۔
عمران خان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن…