عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد(اے این آئی )اسلام آباد کے مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔
گزشتہ روزایڈیشنل اینڈسیشن جج ہمایوں دلاورنے محفوظ فیصلہ سنادیا، سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی…