عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، وزیراعظم شہباز شریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہماری مدد کی اور ہمارے ملک میں 60 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی اور عمران خان نے چین کو ناراض کردیا، عمران نیازی نے سی پیک کا جنازہ نکال دیا، عمران خان نے پاک فوج کی کاوشوں کو ضائع…