لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے،شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ لال حویلی سیل کرنا سیاسی دہشتگردی اور فاشزم ہے لال حویلی اگر ہماری ذاتی ملکیت نہیں تو ہم قومی مجرم ہیں۔ ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملا۔۔
شیخ رشید نے بیان میں کہا کہ رات کےاندھیرے…