ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور: ملتان سلطانز لاہور قلندر کو 84 رنز سے ہرا کرپی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندر کی پوری ٹیم 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں14.3اوورز میں 76 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلے گئے پہلے پلے آف میں…