ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس میں 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے عمران خان کی عبوری ضمانت کے دوران ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست کی سماعت کی۔
عدالت نے…