نامور کامیڈین طارق ٹیڈی انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
لاہور: اسٹیج کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی لاہور میں انتقال کرگئے۔
اسٹیج کے معروف اداکار طارق ٹیڈی گزشتہ کئی روز سے لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیرعلاج تھے طارق ٹیڈی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔
طارق ٹیڈی کو گزشتہ ہفتے طبیعت زیادہ…