نوازشریف اور آصف زرداری نگران حکومت تجویز،راجہ ریاض توثیق کریں گے
فوٹو:فائل
کراچی: نوازشریف اور آصف زرداری نگران حکومت تجویز،راجہ ریاض توثیق کریں گے،دبئی میں حکمران اتحاد کے قائدین نوازشریف اور آصف علی زرداری کی ملاقات متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق لیگی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی دبئی آمد کے بعد…