ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان
فوٹو : پی سی بی
لاہور: ورلڈ کپ اور دورہ آسٹریلیا کےلئے قومی ویمن کرکٹ اسکواڈ کااعلان کردیا گیاہے،کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا اور ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی ویمن اسکواڈ کا اعلان کیا گیا.
فاسٹ بولر ڈیانا بیگ کی ٹیم میں واپسی…