وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات،گیس پائپ لائن پر بات چیت
سمرقند: شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف ازبکستان میں موجود ہیں جہاں ان کی مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات،گیس پائپ لائن پر بات چیت ،روسی…