ٹی ٹوئنٹی ورلڈ،پہلے میچ میں سری لنکا کو نمیبیا کے ہاتھوں شکست
فوٹو: ای ایس پی این
میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ،پہلے میچ میں سری لنکا کو نمیبیا کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد ایشیئن چمپئن سری لنکا کو سبکی کا سامنا ہے۔
آسٹریلیامیں آج شروع ہونے والےآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے افتتاحی…