پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا
فوٹو : سوشل میڈیا
تھائی لینڈ : پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف ترجوت سنگھ باوا کوہرادیا، روایتی حریف شہیر آفریدی کے پے در پے وار کے سامنے بے بس ہو گیا.
دونوں ممالک کے درمیان تھائی لینڈ میں ہونیوالے پاک بھارت باکسنگ مقابلے میں…