پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی راہداری خنجراب پاس 3 سال بعد کھل گیا، دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی شاہراہ خنجراب پاس کو کووڈ 19 کے باعث تقریبا 3 سال پہلے بند کیا گیا تھا۔
چین کے صوبہ سنکیانگ سے گلگت بلتستان…