پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے۔ حکومت پاکستان جو کرے وہ بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھ کر کرے…