پاک ایران سرحدی شہرکے تیل ڈپومیں آتشزدگی، 14اسپیڈ بوٹس جل کر تباہ
فوٹو: سوشل میڈیا
گوادر: پاک ایران سرحدی شہرکے تیل ڈپومیں آتشزدگی، 14اسپیڈ بوٹس جل کر تباہ ، آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا ایرانی تیل جلنےکی اطلاعات ہیں۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہےگوادرمیں پاک ایران سرحدپرتیل…