پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب اسمبلی آج ٹوٹنے کا امکان ہے، خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری بھی تیار ہے، پنجاب میں حتمی صورتحال کے فوری بعد وزیر اعلیٰ محمود خان سمری بھجوا دیں گے.
پنجاب اسمبلی کی تحلیل کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…