پی ٹی آئی سے مزاکرات ہوں یا نہیں؟ جے یوآئی کی مجلس عاملہ کا طویل اجلاس طلب
فوٹو: فائل
اسلام آباد : پی ٹی آئی سے مزاکرات ہوں یا نہیں؟ جے یوآئی کی مجلس عاملہ کا طویل اجلاس طلب، مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر 4 روز کےلئے جے یوآئی کی مجلس عاملہ کااجلاس طلب کرلیا گیا۔
ترجمان جے یو آئی کے مطابق اجلاس جے یو آئی…