قومی پی ٹی آئی کے بائیکاٹ اعلان کے دوسرے دن اسپیکر نے مزاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ZH Today Jan 24, 2025 بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی اب کسی اور مذاکراتی میٹنگ میں شریک نہیں ہوگی، 28 جنوری کو ہونے والے مذاکراتی اجلاس میں پی ٹی آئی شرکت نہیں کرے گی