چیمپنز ٹرافی کے دوران 90 میٹر سے لمبا چھکا مارنے پر 6 کی بجائے 8 رنز دینے کی تجویز
فوٹو: سوشل میڈیا
لاہور: چیمپنز ٹرافی کے دوران 90 میٹر سے لمبا چھکا مارنے پر 6 کی بجائے 8 رنز دینے کی تجویز سامنے آگئی ، یہ تجویز پاکستان کے جارح مزاج اوپنرفخرزمان نے دی ہے۔
پی سی بی کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم…