کارکنوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں ان کے گھر کی خواتین کو اٹھالیا جائے گا، عمران خان
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کارکنوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں ان کے گھر کی خواتین کو اٹھالیا جائے گا، عمران خان کا کہنا ہے آوہ اس حد تک پستی میں گر گئے ہیں، وہ پاکستان کی سیاست کو اس سطح لے آئے…