کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں
اسلام آباد: کس صدر، کس وزیراعظم نے کتنے تحائف لئے؟ ہائیکورٹ نے مکمل تفصیلات مانگ لیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا قیام پاکستان سے اب تک کابینہ ڈویژن کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے قیام…