گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کاچھاپہ
فائل:فوٹو
گجرات:گجرات میں کنجاہڑی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے پرویز الہٰی کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس سیڑھیاں لگا کرکنجاڑی ہاوٴس میں داخل ہوئی،…