یہ کب کہا ہے کہ کمیشن نہیں بناتے؟ہم نے مطالبات پر ابھی جواب دینا ہے، عرفان صدیقی
فوٹو: فائل
اسلام آباد : حکومت کا پی ٹی آئی فیصلہ پر اظہارِ افسوس، حکومتی کمیٹی کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اسپیکر کو 28 جنوری کا بتاچکے، عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ یہ کب کہا ہے کہ کمیشن نہیں بناتے؟ہم نے مطالبات پر ابھی جواب دینا ہے، عرفان…