اسلام آباد ہائی کورٹ کے 7ججز نےکسی اور کورٹ سے جج لا کر چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کردی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے 7ججز نےکسی اور کورٹ سے جج لا کر چیف جسٹس بنانے کی مخالفت کردی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو اس حوالے سےخط لکھ دیاہے۔
خط میں کہا گیاہے کہ اسلام آباد…