الیکشن کمیشن ن لیگ کے انٹرا الیکشن نہ ہونے پر برہم، شہبازشریف کو نوٹس جاری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن ن لیگ کے انٹرا الیکشن نہ ہونے پر برہم، شہبازشریف کو نوٹس جاری کیا گیا ہے، پارٹی یا انتخابی نشان معطل کرنے کی وارننگ دے کر مزید مہلت دے دی.
الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی…