الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کر دیئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں عام انتخابات ملتوی کر دیئے، انتخابات اب 30 اپریل کی بجائے 8 اکتوبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
الیکشن کمیشن سے جاری…