امریکی صدر جو بائیڈن کی پو تی کی وائٹ ہاؤس میں شادی کی پروقار تقریب،تصویر وائرل
فوٹو:سوشل میڈیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اوّل جَل بائیڈن کی پوتی نیاؤمی کی شادی وائٹ ہاوٴس کے لان میں منعقد ہوئی جس میں اہل خانہ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 28 سالہ نیاؤمی بائیڈن اپنے دوست…