امریکی صدر کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں مدد کی ہدایت کردی۔جبکہ ترکیہ کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی نے بھی بین الاقوامی امداد کی اپیل کردی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوٴس سے…