امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے نکلنے اور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان
فوٹو:فائل
کراچی: امریکی کمپنی شیل پٹرولیم کا پاکستان سے نکلنے اور شیئرز فروخت کرنے کا اعلان، یہ اعلان شیل پاکستان کی طرف سے سامنے آیا ہے کہا گیا ہے کہ اس کی پیرنٹ کمپنی شیل پٹرولیم نے پاکستانی ذیلی کمپنی (شیل پاکستان) میں اپنے 77.42 فیصد…