تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیک کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئی ۔
تحریک انصاف نے استعفوں سے متعلق آڈیو لیک پرجوڈیشنل کمیشن کی تشکیل کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
پی ٹی آئی نے…