ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی
فائل:فوٹو
انقرہ:ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
المناک زلزلے کے باعث ترکیہ میں 5894 اور شام میں 2470 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ…