جج دھمکی کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم
اسلام آباد: جج دھمکی کیس ، عمران خان کے خلاف دہشتگردی کی دفعہ ختم ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا۔
عدالت نے عمران خان کے خلاف…