جناح ہاوس مقدمہ کی تحقیقات کیلئے عمران خان کو آج جے آئی ٹی نے طلب کر لیا
فوٹو: فائل
اسلام آباد:جناح ہاوس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے جناح ہاوس مقدمہ کی تحقیقات کیلئے عمران خان کو آج جے آئی ٹی نے طلب کر لیا، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے 9 مئی کے جناح ہاؤس لاہورپرحملے کے معاملے میں تحقیقات کی جائے گی.…