دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے،حکومتی وزرا ء کا عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کا جواب
فائل:فوٹو
لاہور: حکومتی وزرا نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔سیاستدان کبھی مذاکرات سے انکاری نہیں ہوتے ۔موجودہ وفاقی حکومت اتحادی حکومت ہے اور کوئی بھی فیصلہ اتحادیوں…