دہشت گردی کی حالیہ لہر، ٹی ٹی پی کے ساتھ نرم گوشہ کا نتیجہ ہے، سلامتی کمیٹی
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دی گئی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت…