رانا ثنااللہ کی باتیں سنجیدہ نہیں لیتا، اسمبلیاں اسی ماہ توڑ دوں گا ،عمران خان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کہتے ہیں میں رانا ثنااللہ کی باتیں سنجیدہ نہیں لیتا، اسمبلیاں اسی ماہ توڑ دوں گا ،عمران خان کا کہنا تھا کہ انتظار صرف رواں ماہ تک ہے۔
نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…