ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا اگر راولپنڈی میں کچھ ہوتا ہے تو بھی اسلام آباد آنے والوں کو دشواری ہو سکتی ہے۔…