سائفر پر اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان
فوٹو:فائل
لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان نےواضح کیا ہے سائفر پر اپنی بات سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا کہنا ہے میری جان کو تاحال خطرہ ہے، سائفر معاملے پر چیف جسٹس سے تحقیقات کی درخواست کی ہے۔
نے فرانس 24 انگلش کو…