سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش،خسارہ 37.7 ارب روپے
فوٹو: فائل
کراچی : وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش،خسارہ 37.7 ارب روپے سے زائد ہے،وزیر اعلیٰ سندھ مالی سال 2023 - 24کا صوبائی بجٹ پیش کیا۔
مراد علی شاہ نے بجٹ اجلاس میں خطاب کرتے کہا یہ میری بارہویں بجٹ…