سندھ ہائی کورٹ کاکراچی سے لاہور جاکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی سے لاہور جاکر شادی کرنے والی لڑکی کو والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے لڑکی سے استفسار کیا کہ آپ کہاں جانا چاہتی ہیں؟ لڑکی نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں والدین کے ساتھ جانا چاہتی ہوں۔…