صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق
فوٹو: فائل
نیروبی: صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں،کینیا کی پولیس کے مطابق سینئر صحافی کینیا پولیس کی فائرنگ سے غلطی فہمی کے نتیجہ میں جاں بحق ہوئے ۔ ان پر فائرنگ شناخت کی غلطی کے باعث کی گئی۔
کینیا…