صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا
فوٹو : فائل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر اورفواد چودھری نے کہا ہے صدر مملکت کےآئین کی بنیاد پر لکھے خط کا وزیراعظم نے بیہودہ طریقے سے جواب دیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے لاہور میں پریس کانفرنس کی، فواد چودھری نے کہا رات…