عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عام انتخابات سے قبل ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف درستگی کی تاریخ مقرر کر دی گئی اور عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ 13 جولائی ووٹ اندراج، منتقلی یا کوائف کی درستگی کے لئے آخری تاریخ ہے.
اعلامیہ کے مطابق اپنا شناختی کارڈ…