عمران خان محسن کش انسان ہے اسے اب حساب دینا پڑے گا،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان سب سے بڑا چور ہے اس نے زندگی مفت باری میں گزار دی ہے، جس طرح منور ظریف کی فلم مفت بار پردہ اسکرین سے نہیں اترتی تھی یہ بھی نہیں اترتا تھا، ہم نے اسے بڑی مشکل سے اتارا ہے۔…