عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں2ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں2ہفتوں کیلئے ضمانت منظور کرلی گئی،
اسلام آباد ہائیکورٹ کے2 رکنی ڈویژن بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔
اسلام آباد کےمیاں گل حسن…