عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،اڈیالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی
فوٹو: اسکرین گریب
راولپنڈی: عمران خان کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی،اڈیالہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی چند لوگوں کے ہمراہ پیدل چل پڑے۔
چیئرمین پی ٹی آئی ڈیرہ اسماعیل خان سے واپس آرہے تھے اس دوران ہیلی کاپٹر…