عمران خان کےلانگ مارچ میں خاتون صحافی کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق
فوٹو: فائل
لاہور: عمران خان کےلانگ مارچ میں خاتون صحافی کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی ہیں، یہ حادثہ کامونکی کے قریب پیش آیا۔
تحریک انصاف کا لانگ مارچ رواں دواں تھا اس دوران کامونکی میں خاتون نجی ٹی وی چینل فائیو کی خاتون صحافی…