غیر قانونی کام نہ کرنے پرنیوٹرل،میر جعفر میر صادق کہا گیا، ڈی جی آئی ایس آئی
راولپنڈی : پاکستان میں حالات حاضرہ پر ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس ہوئی ہے جس میں عسکری اداروں پر تنقید کو بلاجواز قرار دیا گیاہے۔
راولپنڈی میں ہونے والی اس مشترکہ پریس کانفرنس میںآئی ایس آئی کے سربراہ…