فیفا ورلڈ کپ ،کروشیا اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے، برازیل آوٹ ہوگیا
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ ،کروشیا اور ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گئے، برازیل آوٹ ہوگیا جب کہ نیدرلینڈ کا سفر بھی ختم ہوگیا۔
قطرکے ایجوکیشن سٹی گراونڈ پر پہلے کوارٹر فائنل میں برازیل اور کروشیا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ، اضافی ٹائم مں…